خانپور جھوٹے الزامات سے پریشان جوڑے نے تحفظ اور انصاف
خان پور : نوبیاہتا جوڑے پر لڑکی کے رشتے داروں نے خدا کی زمین تنگ کر دی
خان پور : جھوٹے الزامات سے پریشان جوڑے نے تحفظ اور انصاف کی اپیل کر دی
خان پور : ڈیڑھ ماہ قبل اپنی مرضی سے محمد سہیل کے ساتھ پسند کی شادی کی تھی ، دولہن روبینہ بی بی
خان پور : نکاح کے بعد عدالت میں زیر دفعہ 164 کے بیان بھی ہو چکے ہیں ، روبینہ بی بی
خان پور : میری سوتیلی ماں اور سوتیلے بھائی بہنوں نے ہمارا جینا محال کر دیا ہے ، روبینہ بی بی
خان پور : میرے خاوند اور اس کے رشتے داروں پر جھوٹے الزامات لگائے جا رہے ہیں ، روبینہ بی بی
خان پور : اپنی شادی سے خوش ہوں کسی نے اغوا نہیں کیا ، اغوا کا الزام جھوٹا ہے ، روبینہ بی بی
خان پور : ڈی پی او رحیم یار خان نوٹس لے کر انصاف مہیا کریں ، نوبیاہتا جوڑے کی اپیل
Comments
Post a Comment