پاکستان نے کورونا وئرس وبا میں زندگی اور روزگار کیلئے متوازن پالیسی اپنائی ہے عاصم باجوہ

معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے 
کہ پاکستان نے کورونا وبا میں زندگی اور روزگار کے لیے متوازن پالیسی اپنائی







اپنے ایک بیان میں عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ کورونا میں سماجی صورتحال سے متعلق پاکستان کی موثر پالیسی کو پذیرائی مل رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وبا سے نمٹنے کیلئے ملکی پالیسی کی عالمی سطح پر حمایت اس کا واضح ثبوت ہے۔
عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ قوم نے ثابت کیا کہ وہ مہلک وبا کو شکست دینے کے لئے پر عزم ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا،اب مزید تماشہ نہیں بننے دیں گے، نوازشریف

ملک میں مکمل طور پر لاقانونیت ہے ریاست کا وجود کہیں نظر نہیں آتا. عدالت کے ریمارکس